Swat

سوات، بارش و تازہ برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تازہ برف باری اور بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بدھ کی صبح میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی جس کے بعد مطلع صاف ہوگیا۔ بارش و برف باری سے سردی مزید بڑھ گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔