Swat

خوازہ خیلہ لنڈیکس، تین سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ لنڈیکس میں تین سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ابوبکرصدیق کمرے میں تھا کہ بجلی کی ننگی تار سے ہاتھ لگ گیا اور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔