Swat

سوات، امیر مقام کے قافلہ میں شامل سکواڈ کی گاڑی کھائی میں جاگری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کے قافلہ میں شامل سکواڈ کی گاڑی برف میں پھسلنے سے کھائی میں جاگری۔حادثہ شوم گاں کے مقام پرپیش آیا۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کا قافلہ ملم جبہ سے بالاکوٹ کے راستے شانگلہ جارہا تھا کہ شوم گاں کے مقام پر سکواڈ کی ڈبل کیبن گاڑی برف میں پھسل کر نیچے جاگر ی۔ جس میں موجود پولیس اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ امیر مقام کے مطابق حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔