Swat

سوات، برف باری اور بارش سے موسم شدید سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں برف باری اور بارش سے موسم شدید سرد ہوگیا۔ جمعہ کی صبح سے ملم جبہ، کالام سمیت بالائی علاقوں میں برف باری اور مینگورہ سمیت میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب برف باری دیکھنے کے لئے ملک بھر سے کثیر تعداد میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔