(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد اس سے جاں بحق افراد کی تعداد111 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید 7 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد3628 ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 88 ہے۔237 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
Swat
