Swat

مشکومئی میں سات سالہ بچی کی پراسرار موت

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مشکومئی میں سات سالہ بچی کی پراسرار موت، بچی کے نانا نے والد اور سوتیلی ماں پر قتل کا الزام عائد کردیا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔ ڈی ایس پی خوازہ خیلہ سرکل حبیب اللہ خان کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے نواحی علاقے مشکومئی میں سات سال کی بچی مسماۃاولد سبزعلی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی جس کی لاش کو خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بچی کے نانا نے بچے کے والد سبزعلی اور سوتیلی ماں پرقتل کی دعویداری کی ہے، تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے دریافت شروع کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔