Swat

مینگورہ، پولیس کے انٹرنیٹ کیفیوں پر چھاپے،10 نوجوان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے انٹرنیٹ کیفیوں پر چھاپے مارکر فحش ویڈیوز دیکھنے والے 10 نوجوانوں کوگرفتار کرلیا۔ 2 انٹرنیٹ کیفی مالکان کو بھی حراست میں لے لیا۔ پولیس نے کمپیوٹر سسٹم بھی قبضے میں لے لئے۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر حاجی بابا چوک اور سہراب خان چوک میں انٹرنیٹ کیفیوں پر چھاپے مارے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔