(باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتون نے کہا ہے کہ ہم پر امن لوگ ہیں اور اپنے حقوق کے لئے پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔ کبل بار کونسل سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم پختونوں کے ساتھ ہونے والے ہر ظلم کے خلاف نکلے ہیں اور مرتے دم تک پختونوں کے حقوق کے لئے پُر امن جدوجہد جاری رکھیں گے۔
Swat
