Swat

سوات، ڈی سی اور ڈی پی او کے اعزاز میں الوداعی تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے سوات سے تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر ثاقب اسلم رضا اور ڈی پی او محمد قاسم خان کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ دیا جس میں پولیس، انتظامی افسران اور صحافیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر محمد اعجاز خان نے تبدیل ہونے والے دونوں افسران کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ سوات میں دورانِ ملازمت انہوں نے دن رات ایک کرکے سوات کے لئے کام کیا جس کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔