Swat

سوات، امانکوٹ کا رہائشی گیارہ دن سے لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ سٹی مل امانکوٹ کا رہائشی نوجوان فرید ولد گلاب 11 دن سے لاپتا ہے۔ نوجوان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں۔اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں، تو براہِ کرم موبائل نمبرات03468984833/03325326463/03410600935 پر ان کے اہلِ خانہ سے رابطہ کریں یا قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔