Swat

این سی پی کٹ گاڑیوں کے پکڑنے کے خلاف مالکان کا احتجاج

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں نان کسٹم پیڈ کٹ گاڑیوں کے مالکان نے گاڑیوں کے پکڑ نے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ غریب اور مزدور کار لوگوں کی گاڑیاں پکڑی جاتی ہیں اور بااثر لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی۔ چالیس دنوں سے پکڑی گئی 80 سے زائد گاڑیوں کے لئے مالکان خوار ہورہے ہیں۔ فریاد سننے والاکوئی نہیں۔ ہزاروں غریب لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں۔ اگر ہمیں انصاف نہیں دیاگیا، تو مینگورہ بازار میں اجتماعی خودسوزی کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔