Swat +A -Aصوبے کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے January 18, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4، زیرِ زمین گہرائی 198 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement