Swat

سوات، مزید8افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،1صحت یاب

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3687 ہوگئی۔ مزید ایک مریض صحتِ یاب ہوگیا جس کے بعد ان کی تعداد 3482 ہوگئی۔ 224 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 94 ہے۔ اب تک اس وائرس سے111افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔