Swat +A -Aسوات، نئے تعینات ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اُو نے چارج سنبھال لیا January 19, 2021 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نئے تعینات ڈپٹی کمشنر جنید خان اور ڈی پی او دلاور خان بنگش نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔ پولیس آفس پہنچنے پر پولیس کے دستے نے ڈی پی او کو سلامی دی۔ اشتہار / Advertisement