Swat

سیدو شریف میں ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان تصادم میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔