Swat

ملم جبہ، سنو بورڈنگ کے بین الاقوامی مقابلے آج شروع ہوں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی وادیِ ملم جبہ میں دو روزہ سنوبورڈنگ کے عالمی مقابلے آج شروع ہوں گے۔ مقابلوں میں 19 غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت 60 پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔ محکمہئ سیاحت اور سمسن گروپ کے تعاون سے ہونے والے ان عالمی مقابلوں میں یوکے،بلجیم،افغانستان اور پاکستان کے صوبہئ گلگت بلتستان، چترال اور سواتی کی ٹیمیں حصہ لیں گی،دور وز تک جاری ان مقابلوں کو دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد بھی ملم جبہ پہنچ گئی۔ عالمی دنگل کے فائنل مقابلے کل 23 جنوری کو ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔