Swat

سوات، دو مختلف حادثات میں 4موٹر سائیکل سوار زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوالگ حادثات میں چار موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ چارباغ کے علاقہ الہ آبادمیں دو موٹر سائیکل سواروں میں تصادم کے دوران دونوں سوار زخمی ہوگئے۔ حاجی بابا مینگورہ میں موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں بھی دوسوار زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔