Swat

سیدو شریف، گاڑی گرنے سے بیٹا جاں بحق اور باپ زخمی ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدوشریف کے علاقہ چیتوڑ میں پک اَپ گاڑی گرنے سے بیٹا جاں بحق اور والد زخمی ہوگیا۔ اسحاق ساکن شگئی سیدو شریف اپنے پک اَپ میں جلانے کے لئے لکڑی لارہا تھا۔ اس کا سولہ سالہ بیٹاحیدرعلی گاڑی میں لکڑیوں کے اوپر بیٹھا تھاکہ گاڑی گرنے سے حیدر علی جاں بحق اور والد زخمی ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔