Swat +A -Aسوات میں برف باری اور بارش کا سلسلہ تھم گیا January 24, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو روز سے جاری برف باری اور بارش کا سلسلہ تھم گیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ سوات میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ حالیہ بارش و برف باری سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement