Swat

سوات، تنازعہ راستہ، بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)منگلور کے علاقہ سور بنڑ(کڈونہ) میں راستے کے تنازعہ پر بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق25سالہ گل البدین نے راستے کے تنازعہ پر تکرار کے بعد اپنے 60 سالہ چچا محمد بشیر پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔