Swat

سوات، کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، 7 افراد میں وائرس کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک اور شخص کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد113 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید7افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعدمتاثرہ افراد کی تعداد 3724 ہوگئی۔ اس وقت کرونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 123 ہے۔ 336 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔