(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریسکیو 1122 نے ملم جبہ میں سہ روزہ بین الاقوامی سنو بورڈنگ کے مقابلوں میں 136کھلاڑیوں اور سیاحوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر شیر دل خان کے مطابق میڈیکل کیمپ میں مرد اور خواتین اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔
Swat