Swat +A -Aسوات، پانچ سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق January 26, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں پانچ سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ خان ملا نامی شخص کا بیٹا نالے کے قریب جارہا تھا کہ پانی میں گرگیا۔ مقامی لوگوں نے بعد میں اس کو مردہ حالت میں پانی سے نکال لیا۔ اشتہار / Advertisement