Swat

مٹہ، نالے سے پرانا مارٹر گولہ برآمد

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں نالے سے پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوگیا۔ نالے میں مارٹر گولہ دیکھ کر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی، جنہوں نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا۔ سکواڈ، مارٹر گولہ ساتھ لے گیا جس کو بعد میں ناکارہ کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔