Swat +A -Aسیدو شریف قبرستان، آگ لگنے سے سیکڑوں پودے جل کر راکھ January 30, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف قبرستان میں آگ لگنے سے سیکڑوں پودے جل گئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے جاکر آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا اور آگ پر مکمل قابو پالیا۔ اشتہار / Advertisement