Swat

مینگورہ، بیٹے نے فائرنگ کرکے والدہ کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ طاہر آباد بھٹی چوک میں بیٹے نے فائرنگ کرکے والدہ کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم 27 سالہ وقاص ساکن تندو ڈاگ کی والدہ 57 سالہ مسماۃ(ش)بھٹی چوک مینگورہ میں جارہی تھی کہ تعاقب کرنے والے بیٹے وقاص نے فائرنگ کردی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ملزم بیٹے کو پستول سمیت گرفتار کرلیا۔ وجہئ قتل گھریلو تنازعہ بتائی جا رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔