Swat

مینگورہ لنڈیکس، نامعلوم افراد نے انجینئر کے گھر کا صفایا کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ لنڈیکس میں نامعلوم افراد نے انجینئر کے گھر کا صفایا کردیا۔ چور، انجینئر عمران کے گھر سے 11 لاکھ نقد، 6 تولے سونا اور دیگر قیمتی اشیا لے کر فرار ہوگئے۔ مینگورہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔