Swat

سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، پانچ متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد119ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد3798ہوگئی۔ مزید تین مریض صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد3603ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 79ہے اور179مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔