Swat

تین سرکاری چھٹیاں،ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تین سرکاری چھٹیوں کے دوران کثیر تعداد میں ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کو بڑی تعداد میں سیاح ملم جبہ، میاندم، مرغزار، مدین، بحرین، کالام اور دیگر علاقوں میں گئے۔ بعض علاقوں میں تمام ہوٹل سیاحوں سے بھر گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔