Swat

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی،سوات میں بھی تقاریب کا اہتمام

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے سوات میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ ”واسا“ مینگورہ کی جانب سے گراسی گراؤنڈ میں ریلی نکالی گئی، جس سے چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان یوسف زئی اور سی ای اُو شیدا محمد نے خطاب کیا۔ جماعت اسلامی یوتھ، خپل کور ماڈل سکول، وِزڈم ہاؤس سکول سسٹم، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرزاور دیگر تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔