Swat

مینگورہ، دینی مدرسے سے دو بچے پُراسرار طور پر لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں دینی مدرسے سے دو بچے پُراسرار طور پر لاپتا ہوگئے۔ 12 سالہ عظمت علی ساکن گودھا کبل کے والد احمد جان اور 13 سالہ سعید اللہ کے والد عمر سعید ساکن کانجونے بنڑ پولیس کو بتایا کہ ان کے بچے دینی مدرسہ میں پڑتے تھے۔ گذشتہ روز سے دونوں غائب ہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ لوگوں سے اپیل کی کہ اگر کسی کو ان بچوں کے بارے میں علم ہو، تو سوات پولیس یا کسی بھی قر یبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔