Swat

منگلور قبرستان، نامعلوم افراد نے تناور درخت کا ٹ لئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور کے قبرستان میں نامعلوم افراد نے تناور درخت کا ٹ لئے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق رات کے وقت درختوں کے قاتل تناور درخت کاٹ کر فرار ہوگئے۔ اہلِ علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ درختوں کے قاتلوں کو گرفتار کرکے سزا دی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔