Swat

محکمہئ تعلیم تحصیل بابو زئی تیسری بار بیسٹ ایوارڈ کا اعزاز پاگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہئ تعلیم تحصیل بابو زئی(مینگورہ) نے تیسرے بار بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے محکمہئ تعلیم بابوزئی کے اے ایس ڈی ای او افتخار احمد خان کو ایوارڈ دیا۔ اس موقع پر ڈی سی نے کہا کہ تمام سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے محکمہئ تعلیم تحصیل بابوزئی کے عملہ کو مبارک باد دی اور کہا کہ انہوں نے تین بار فرسٹ پوزیشن حاصل کی ہے جس کی وجہ سے وہ مبارک باد اور ایوارڈ کے حق دار ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔