Swat

صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ڈرائیور گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ٹرک ڈرائیور کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ تھانہ مینگورہ پولیس نے اگلے روز ٹرک ڈرائیور کو اے سی کی عدالت میں پیش کیا جہاں اے سی نے ایک ہزار روپے جرمانہ کرکے ڈرائیور کو رہا کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔