Swat

کالام، نوجوان دریائے سوات میں گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام میں ایک نوجوان دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شاہ فیصل ولد جمشید دریا کنارے ایندھن کے لئے لکڑی کاٹ رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے دریا میں جا گرا۔ مقامی لوگوں نے بعد میں پشمال کے مقام پر لاش دریا سے نکال لی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔