Swat

بریکوٹ بازار محلہ، خوف ناک آتش زدگی،حجرہ اور گھر کا ایک حصہ جل کر راکھ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے بازار محلہ میں خوف ناک آتش زدگی سے حجرہ اور گھر کا ایک حصہ مکمل جل گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق فضل حسین کے حجرہ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس نے حجرہ کے بعد گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹہ کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔آگ سے حجرہ مکمل اور گھر کا ایک حصہ تباہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔