Swat

چار روز کے دوران 3 لاکھ سے زائد سیاح سوات آئے، پولیس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں چار روز کے دوران 3 لاکھ سے زائد سیاح آئے۔ محکمہئ پولیس کے مطابق جمعہ سے پیر تک 4500 سے زائد سیاحوں کی گاڑیاں داخل ہوئیں، جن میں کوسٹروں اور ہائی ایس کی تعداد زیادہ تھی۔ ان چھٹیوں میں سیاحوں کی سہولت اور رہنمائی کے لئے تمام سیاحتی مقامات پر پولیس کی کثیر تعداد تعینات کی گئی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔