Swat

منگلور پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم حراست میں لے لیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پولیس نے اشتہاری ملزم کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ منگلور اسلم خان نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے سال 2012ء سے مطلوب ملز م اشتہاری میاں سید واحد ولد عبد الجلیل ساکن سور بنٹر منگلور کو حسبِ ضابطہ گرفتار کر لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔