Swat

چپریال، موٹرسائیکل دیوارسے ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے چپریال میں موٹرسائیکل دیوارسے ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیلِ مٹہ کے علاقے چپریال کے موضع گھڑئی میں تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ابراراحمد ولد عبدالعزیزموقع پر جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔