Swat

سوات، مزید 12 افراد میں کرونا کی تصدیق،تعداد3843 ہوگئی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 12 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد3843 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق اب تک ضلع بھر میں 43556 افراد کے نمونے لئے گئے ہیں، جن میں سے 39201 ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ 3843 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں سے اب تک 3658 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ 121 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔ ضلع بھر میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد64ہے جبکہ مزید512 ٹیسٹ رزلٹ آنے کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔