Swat

ملم جبہ کی تشہیربارے ملم جبہ ریزارٹ اور پشاور زلمی میں معاہدہ ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی حسین وادی ملم جبہ کی خوبصورتی کو دنیا بھر میں نمایاں کرنے کے لیے ملم جبہ ریزارٹ نے پشاور زلمی کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ اب پشاور زلمی کی شرٹ پر”خائستہ ملم جبہ“ کا لوگو بھی دنیا بھر میں نظر آئے گا۔معاہدہ پر خپل ٹیم کے سی ای اُو جاوید آفریدی اور ملم جبہ گروپ کے سی ای او نے دستخط کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔