Swat

حیدر آباد کی کوئلے کی کان میں جاں بحق مزدووروں کی لاشیں سپردِ خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حیدر آباد میں کوئلے کی کان میں گذشتہ روز حادثے میں جاں بحق 4 مزدووروں کی لاشیں آبائی علاقہ پہنچا کر سپردِ خاک کردی گئیں۔ حادثے میں سربالی خان، واحد خان ساکنان باڑوگان سیرئی ملم جبہ، فقیر گل ساکن بزوڑدم ملم جبہ اور دوا خان ساکن گنا جیر ملم جبہ جاں بحق ہوئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔