(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور صوبے کے دیگر اضلاع میں ہفتہ کو دو بارزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ایک بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5 زیر زمین گہرائی90کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔دوسری بار زلزلے کی شدت3.4، زیرِ زمین گہرائی180کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Swat
