Swat

درشخیلہ، پولیسٹر اور فوم کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں پولیسٹر اور فوم کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ خالد انور کی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع کے بعد ریسکیو فائر فائٹرز نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔