Swat

چار باغ،کپڑے کی مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چار باغ کے سلویخت پلو میں کپڑے کی مارکیٹ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو چارباغ کے اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور پوری مارکیٹ کو جلنے سے بچا لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔