Swat

سوات،مزید 3افراد میں کوروناکی تصدیق،تعداد3859ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 3افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد3859ہوگئی ہے۔ محکمہئ صحت کے مطابق ضلع بھر میں اب تک 44260 افراد کے نمونے لئے گئے ہیں، جن میں سے 39578 افراد کے ٹیسٹ نیگٹو آئے ہیں۔ 3859 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ افراد میں سے 121 افراد لقمہئ اجل بن گئے ہیں۔ 3660 افراد صحت یاب ہوگئے۔ اس وقت ضلع میں فعال کیسوں کی تعداد78 ہے اور مزیدمشتبہ 823 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔