Swat

بابائے قطعہ عبدالر حیم روغانیؔ جگر کے کینسر میں مبتلا ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشتو کے مشہور شاعر اور بابائے قطعہ کا خطاب پانے والے 71 سالہ عبدالر حیم روغانیؔ جگر کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔ اس سے پہلے وہ ہیپٹائٹس سی کے بھی شکار رہے۔ عبدالرحیم روغانیؔ چھے کتابوں کے مصنف ہیں جن میں نثر اور نظم دونوں شامل ہیں۔اُن کے بیٹے محمد علی خان نے مشرق سے بات کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی کہ ان کے والد کا سرکاری خرچ پر جگر کی پیوند کاری کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔