Swat

سوات اور دیگر اضلاع میں پھر زلزلہ، شدت 5.2ریکارڈ

(سوات ڈاٹ کام)سوات اور دیگر اضلاع میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کے روز ہونے والے زلزلے کی شدت 5.2، زیرِ زمین گہرائی 163 کلو میٹر اور مرکز ہندو کش افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔