Swat

سوات، نجی گرام کی پہاڑی پر لگی خوفناک آگ پر قابو پالیا گیا

(سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نجی گرام کی پہاڑی پر لگی خوفناک آگ پر دو دن بعد قابو پالیا گیا۔ گذشتہ روز پہاڑی پر لگی آگ تیزی کے ساتھ پھیلتی گئی جس کی وجہ سے بھاری نقصان کے خطرے کا امکان ہے۔ ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر محمد وسیم نے رابطہ پر بتا یا کہ ان کی نگرانی میں محکمہئ جنگلات سوات کے تمام علاقوں کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے دن رات محنت کرکے بدھ کے روز آگ پر قابو پالیا۔ انہوں نے کہا کہ نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔