Swat

سوات پولیس نے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے حصول کو مزید آسان بنا دیا

(سوات ڈاٹ کام) محکمہئ پولیس سوات نے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کو انتہائی آسان کردیا۔ اب کلیئرنس سرٹیفکیٹ بنانے والوں کو ڈی پی او آفس جانا نہیں پڑے گا۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈی پی اُو دلاور خان بنگش نے عوام کی مشکلات ختم کرتے ہوئے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ کا نیا فارم متعارف کرایا ہے، جو پُر کرکے اپنے تھانے سے اس پر ایس ایچ اُو کی مہر اور دستخط کرنے کے بعد پال سنٹرل رحیم آباد میں جمع کردیں۔ اس کے اگلے روز پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ مل جائے گا۔ فارم کی کوئی فیس نہیں۔ فائل کو سوات پولیس کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔